اسلام آباد ، 25 مارچ (اے پی پی): صدر پاکستان آصف علی زرداری سے وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں وفاقی محتسب نے صدر پاکستان کو ادارے کی رپورٹ برائے سال 2024 پیش کی ۔
رپورٹ کے مطابق وفاقی محتسب کو سال 2024 میں ریکارڈ 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں،
رپورٹ کے مطابق سال 2023 کی نسبت وفاقی محتسب کو 17 فیصد زائد شکایات موصول ہوئیں۔
فاروق