عام انسانوں کے برعکس دائیں جانب دل والے نوجوان۔۔۔۔۔۔محمد توحید

0

ملتان،11مارچ(اے پی پی):قدرت کے کرشمے ہمیشہ حیران کر دیتے ہیں، ایک ہونہار طالبعلم محمد توحید کی کہانی بھی ایسی ہی ہے۔

محمد توحید، جو اس وقت جماعت نہم کے طالبعلم ہیں، ان کا دل عام انسانوں کے برعکس دائیں جانب ہے۔محمد توحید کے مطابق، انہیں بچپن میں والدین سےمعلوم ہوا کہ ان کا دل عام انسانوں کی طرح بائیں طرف نہیں بلکہ دائیں طرف ہے لیکن اس کے باوجود وہ بالکل ٹھیک  اور نارمل زندگی گزاررہے ہیں ۔