اسلام آباد، 25 مارچ(اے پی پی):ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب کا عید کے حوالے سے کہنا تھا کہ عید پر اصل تیاری چھوٹے بچوں کی ہوتی ہے اور کہا کہ وہ عید اپنے بچوں کے ساتھ منانا پسند کرتی ہیں۔
اے پی پی سے عید کی تیاریوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ امن کا ہے،دعا ہے کہ پاکستان کا امن قائم رہے اور ہم سب سکون سے عید منا سکیں۔