وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی ملاقات

2

‎اسلام آباد، 29 مارچ ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور  سرحدی امور انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی ہے ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو وزارت امور کشمیر، گلگت بلتستان و سرحدی امور سے متعلق بریفنگ دی ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہء خیال کیا گیا