اسلام آباد، 21مارچ(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسجد نبوی صلَی الله علیہ وآلہ وسلم میں نماز جمعہ ادا کی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لیے اپنے وفد کے ہمراہ بذریعہ ٹرین مکہ مکرمہ روانہ ہوئے۔