وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے پاکستان کے پہلے فاسٹ ای وی چارجنگ سٹیشن کا افتتاح کر دیا۔

25

 اسلام آباد، 25 مارچ (اے پی پی): اس موقع پر سردار اویس احمد خان لغاری نے  کہاکہ ای وی پاکستان کا مستقبل ہے، حکومت گرین انرجی کے فروغ کیلئے پر عزم ہے۔

 الیکٹرک چارجنگ یونٹ کو 71 روپے سے کم کر کے 39 روپے کر دیا ہے،

بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی جائے گی ،

وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری  نے مزید کہاکہ پرائیویٹ سیکٹر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے، ماضی کے مقابلے مستبل مزید گرین اور صاف توانائی کا ہو گا۔

فاروق