یوم پاکستان؛ مینار پاکستان پر خصوصی لیزر لائٹ شو کا اہتمام

2

لاہور،23 مارچ(اے پی پی): یوم پاکستان ،23  مارچ یوم تجدید عہد وفا کے موقع پر پی ایچ اے لاہور کی جانب سے گریٹر اقبال پارک  میں  موجود مینار پاکستان پر خصوصی لیزر لائٹ  شو کا اہتمام کیا گیا اور قیام پاکستان کیلئے کی جانے والی کوششوں و قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔