اسلام آباد، 30اپریل(اے پی پی):سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس آج منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت اقتصادی امور سے سے متعلق ایجنڈا پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں کمیٹی کے ممبران کے علاوہ متعلقہ اداروں اور محکموں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔