آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص : پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب،بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ

26

اسلام آباد، 10 مئی ( اے پی پی):آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے تحت لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جانب سے ربتانوالی پوسٹ، جزیرہ پوسٹ کمپلیکس، کافر مہری، شاہپر 3، غدر ٹاپ مکمل  تباہ کر دی گئ

افواج پاکستان کے حوصلے بلند اور پر عزم ہیں-نعرے تکبیر اللّٰہ اکبر کے نعروں سے فضا گونج اٹھی  جبکہ جذبہ

-شہادت سے سرشار افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دے رہی ہے

-بہادر افواج پاکستان نے  بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیا