اسلام آباد:  آپریشن بنیان مرصوص، بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ کر دی گئیں

19

اسلام آباد، 10  مئی ( اے پی پی):پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب،بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ کر       دی گئیں

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ربتانوالی پوسٹ،  ڈنہ پوسٹ، خواجہ بھیک کمپلیکس  اور  رنگ کنٹوئر بالمقابل سنکھ  کو مکمل تباہ کر دیا