اوکاڑہ، 10 مئی ( اے پی پی):پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا جواب کو عوام کی سوچ سے ترجمانی کی ہے-پاکستان سے بھر پور جوابی کارروائی پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ اُٹھی جبکہ عوام پاکستانی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔