‘ڈریم سپورٹس گروپ’ کی افتتاحی تقریب

25

اسلام آباد، 20 مئی ( اے پی پی): اسلام آباد میں نجی ہوٹل میں ‘ڈریم سپورٹس گروپ’ کی افتتاحی تقریب میں جڑواں شہروں سے معززین اور گروپ کے عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت۔

گروپ کے عہدیداران نے اغراض و مقاصد کے ساتھ ساتھ مستقبل میں پاکستان کے کھیلوں اور صحت مندانہ اقدام کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔

معززین کا کہنا تھا کہ ڈریم سپورٹس گروپ پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے عالمی معیار کی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرےگا۔