کوئٹہ میں ہزارگی ثقافت کا دن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

6

کوئٹہ ، 19 مئی (اےپی پی): بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج بروز پیر  ہزارگی ثقافت کا دن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں علمدار روڈ پر واقع یزدان خان اسکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزارہ برادری کے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 تقریب کا احوال جانتے کو ئٹہ سے آصف بلوچ کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔