آئندہ مالی سال 26-2025 کے پی ایس ڈی پی کے نمایاں خدو خال

4

اسلام آباد,10جون  (اے پی پی):آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے نمایاں خدو خال درج ذیل ہیں:

٭  سرمایہ کاری بورڈ کے لئے  1105.430ملین روپے

٭  کیبنٹ ڈویژن  کےلئے 76386.280ملین روپے  موسمیاتی تبدیلی کےلئے2783.650ملین روپے

٭  کامرس ڈویژن کےلئے 50ملین روپے

٭  مواصلات ڈویژن (ماسوائے این ایچ اے) 149.150ملین روپے

٭  ڈیفنس ڈویژن کےلئے 11553.835ملین روپے

٭   ڈیفنس پروڈکشن ڈویژن کےلئے 1786ملین روپے

٭   اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کےلئے  495.359ملین روپے

٭   وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کےلئے 18580ملین روپے

٭  فنانس ڈویژن کے لیے 851.580ملین روپے

٭  صوبوں اورخصوصی علاقہ جا ت کےلئے 253230.109ملین روپے

٭  صوبائی منصوبہ جات کےلئے 107785.780ملین روپے

٭  خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کےلئے 65444.329ملین روپے

٭   آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے مخصوص علاقوں کےلئے 82000ہزار ملین روپے

٭   ہائیرایجوکیشن کمیشن کے مختلف ترقیاتی منصوبہ جا ت کےلئے 39488.216 ملین روپے

٭  ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کےلئے 15005.801ملین روپے

٭  انسانی حقوق ڈویژن کےلئے 23ملین روپے

٭   صنعت و پیداوار ڈویژن کےلئے 1904.281ملین روپے

٭   اطلاعات ونشریات ڈویژن کےلئے 6026.977ملین روپے

٭   انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن کےلئے 16227.493ملین روپے

٭   بین الصوبائی رابطہ ڈویژن کےلئے 1179.840ملین روپے

٭  داخلہ ڈویژن کےلئے 12908.444ملین روپے

٭  امور کشمیرو گلگت بلتستان اورسیفران ڈویژن کےلئے 1800ملین روپے

٭   قانون و انصاف ڈویژن کےلئے 1912.481ملین روپے

٭    بحری امور ڈویژن کےلئے 3465ملین روپے

٭   قومی غذائی تحفظ وتحقیق ڈویژن کےلئے 4253.738 ملین روپے

٭  نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن و کوآرڈینیشن ڈویژن کےلئے 14343.500ملین روپے

٭   قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن کےلئے 1676.074 ملین روپے

٭   پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن 761ملین روپے

٭   پارلیمانی امورڈویژن کےلئے 2500ملین

٭   پٹرولیم ڈویژن کےلئے 718.580ملین روپے

٭   منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات ڈویژن کے لئے2095.141ملین روپے

٭   خصوصی اقدامات وغیرہ کےلئے علیحدہ سے 21175ملین روپے

٭   ریلویز ڈویژن کےلئے 22415 ملین روپے

٭   مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈویژن کےلئے 650.384ملین روپے

٭  ریونیو ڈویژن کےلئے 7150ملین روپے

٭   سائنس و ٹیکنالوجیکل ڈویژن کےلئے 4792.687ملین روپے

٭   ایس آئی ایف سی ڈویژن کےلئے 503.382ملین روپے

٭   سپارکو کےلئے 5418.523ملین روپے

٭   آبی وسائل ڈویژن کےلئے 133424.433ملین روپے

٭   نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کےلئے 226981.850ملین روپے

٭  توانائی ڈویژن (این ٹی ڈی سی /پیپکو) کےلئے 90225.783ملین روپے

٭   ریاست کے ملکیتی اداروں (ایس او ایز) کےلئے 354817ملین روپے