آن لائن خریداری پر ٹیکس درست نہیں،عامر ڈوگر

2

 

اسلام آباد، 23 جون(اے پی پی): رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے کہا کہ آن لائن خریداری پر ٹیکس درست نہیں، ای کامرس میں بہت مواقع ہیں،اس شعبہ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔