بجٹ میں عام آدمی کو زیادہ ریلیف دینا چاہیے : سحر کامران

1

اسلام آباد، 17جون(اے پی پی) سحر کامران نے کہا کہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کو نظر انداز کیا گیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ عام آدمی کے لیے کوئی ریلیف نہیں ہے۔