بلاول بھٹو نے بہترین انداز میں پاکستان کامقدمہ لڑا ہے،راجہ پرویزاشرف

1

اسلام آباد،23جون (اے پی پی):سابق وزیراعظم اورپی پی پی کے رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بروز  پیر  بجٹ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بلاول بھٹو نے بہترین انداز میں پاکستان کامقدمہ لڑا ہے۔