اسلام آباد، 17 جون(اے پی پی ):قاسم نون نے بروز منگل بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ معاشی اشاریوں میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے پر توجہ دی گئی ہے۔