اسلام آباد ، 23 جون ( اے پی پی): رکن قومی اسمبلی احمد چھٹہ نے بروز پیر بجٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سمال سکیل مینوفیکچرنگ کے اعداد وشمار درست نہیں،اس کا پندرہ سال سے سروے نہیں ہوا۔اس کا سروے کرنے کی ضرورت ہے۔