قومی اسمبلی میں داخلہ اور نارکوٹکس ڈویژن کے 356 ارب 79 کروڑ روپے سے زائد کے 6 مطالبات زر کی منظوری

2

اسلام آباد ،25 جون (اے پی پی):قومی اسمبلی اجلاسمیںبروز بدھمطالبات زر کی منظوری کے دورانداخلہ اور نارکوٹکس ڈویژن کے 356 ارب 79 کروڑ روپے سے زائد کے 6 مطالبات زر منظورکئیے گئے۔اپوزیشن کی 125 کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مستردکر دی گئی۔