وزیراعظم پاکستان کی انتھک محنت کی بدولت رواں مالی سال کا بجٹ خوش آئند ہے: رکن قومی اسمبلی کرن حیدر

12

اسلام آباد، 16جون(اے پی پی):رکن قومی اسمبلی  کرن حیدر نے بجٹ کو خوشحال بنانے کے لیے پاکستان کی ترقی  کا سنگ بنیاد قرار دیا۔

بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی انتھک محنت کی بدولت رواں مالی سال کے بجٹ خوش آئیند ہے ۔انھوں نے کہا کہ پنجاب میں مریم نواز کی زیر قیادت انگنت پروگراموں کی بنیاد رکھی ہے ۔