پی ٹی آئی اور خیبرپختونخواہ حکومت پر تنقید؛ انکے دس میگا اسکینڈل سامنے آئے ہیں:ڈاکٹر شائستہ خان جدون

3

 اسلام آباد، 17جون(اے پی پی):ڈاکٹر شائستہ خان جدون کی پی ٹی آئی اور خیبرپختونخواہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دس میگا اسکینڈل سامنے آئے ہیں،انھوں نے کہا کہ  کسی سکول میں لائبریری تک نہیں ہے،خیبرپختونخوا میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال سے مشین چوری ہوگئی ہے۔

ڈاکٹر شائستہ خان جدون نے کہا کہ ایبٹ آباد ہری پور میں میں بارش ہوتی ہے تو سڑکیں نہروں کا سماں پیش کرتی ہیں،وہاں ہرے بھرے جنگلات کو کاٹ جارہا ہے۔

کبھی گھڑی چوری ہو جاتی کبھی جنگلات سے درخت چوری ہو جاتے ہیں۔