اسلام آباد،7جون (اے پی پی):چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے عید الضحیٰ کی نماز فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی اس موقع پر ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔