کراچی کے واٹر پراجیکٹ کے لیے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے، صادق علی میمن

1

اسلام آباد، 17جون(اے پی پی):صادق علی میمن نے کہا کہ کراچی کے  واٹر پراجیکٹ کے لیے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے۔  انہوں نے کہا کہ کم از کم اجرت کو بڑھا کر پچاس ہزار روپے کیا جائے۔