سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس

2

اسلام آباد، 09جولائی (اے پی پی): سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت بدھ کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت خزانہ اور متعلقہ محکموں کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں کمیٹی کے ممبران کے علاوہ متعلقہ محکمہ اور وزارتوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔