اسلام آباد، 09 جولائی(اے پی پی): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور قومی دفاع کے وزیر یاسر گلر نے دفتر خارجہ اسلام آباد میں بروز بدھ ملاقات کی ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر غور زیر غور رہے۔