اسلام آباد، 09 جولائی(اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام ف کے سینئر رہنما مولانا اسد محمود نے ملاقات کی ہے۔
مولانا اسد محمود نے ملک میں حالیہ معاشی استحکام پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔
ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔