جہلم: 17 جولائی )اے پی پی):وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے اور وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہر کیانی نے چوٹالہ سمیت جہلم کے دیگر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔