قصور۔22اگست(اے پی پی(:برصغیرپاک وہند کے عظیم صوفی شاعرسیدعبداللہ المعروف حضرت سیدبابابلھے شاہؒ کے268واں سالانہ تین روزہ عرس مبارک کی تقریبات کاآغازآج قصورمیں ہوگیاہے‘22اگست سے 25اگست تک عرس مبارک کی تقریبات جاری رہیں گی‘مزارشریف کوعرق گلاب سے غسل دیاگیاہے۔ ۔۔۔اس حوالے سے مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
کیمرہ ٹیم کیساتھ ذوالفقاراشرف واہلہ اے پی پی نیوزقصور، حبیب شاہ