خدا نے ہمیں آزادی دی۔۔ خدا نے ہمیں معرکہ حق میں فتح بھی دی۔

6

یہ جشن اسی آزادی کا ہے۔۔ اسی کامیابی کا ہے

کہ جس میں ہم نے خود سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکستِ فاش دی اور “آپریشن بنیان المرصوص” اور “معرکہ حق” کے بعد دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان ایک ناقابلِ تسخیر حقیقت ہے۔

آئیں ربِ ذوالجلال کا شکر بجالائیں کہ یہ سجدہ شکر کی گھڑی ہے۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد!

یومِ آزادی مبارک!