سکواش ایونٹ میں پاکستان کے نور زمان فائنل میں کوالیفائی کر لیا

10

اسلام آباد،12 اگست (اے پی پی ): چائنہ میں جاری ورلڈ گیمز میں پاکستان کے اسکواش کھلاڑی نور زمان نے پلیٹ ایونٹ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

نور زمان نے سیمی فائنل میں جاپان کے کھلاڑی سکووے (R. Tsukue)

کو 1-3 ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔

پاکستان کے ناصر اقبال نے رومانیہ کے رادو پینا کو پلیٹ ایونٹ میں  3-0 شکست  دی کر کوارٹر فائنل جیتا اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔