لاہور، 29 اگست (اے پی پی ):صوبہ پنجاب اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا شکار ہے ، دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں میں شدید بحرانی کیفیات ہیں، متاثرین سیلاب شدید متاثر ہورہے ہیں ، مختلف علاقے سیلابی پانی میں ڈوب چکے ہیں۔۔۔۔۔مزید تفصیلات جانتے ہیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے نمائندے سے ۔۔۔۔۔۔!!