تیانجن، 31 اگست ( اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تیانجن میں شینگھائی تعاون تنظیم سے قبل عالمی سربراہان کے لیے منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کی ہے-
چینی صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم کا استقبال کیا-