وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کی ملاقات

16

اسلام آباد ،7 اگست، ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ملاقات  کی۔ملاقات میں سردار غلام عباس نے اپنے متعلقہ حلقے سے متعلق امور پر بریفنگ دی۔اس موقع پر ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔