پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک حیسن کی میڈیا سے گفتگو

10

ٹرینیڈاڈ، 13 اگست ( اے پی پی): پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک حیسن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شکست کے نتائج سے مایوس ہیں، انہوں نے کہ دوسرے میچ میں ایک مرحلے تک گیم ہمارے ہاتھ میں تھی، جبکہ تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی ابتدائی 35 اوورز میں پاکستان کی پوری طرح میچ میں مستحکم تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس گیند بازی میں دفاعی آپشنز موجود ہیں اور اچھی گیند بازی کا مظاہرہ بھی کیا۔