دبئی، 24 ستمبر ( اے پی پی): یو اے ای میں جاری ایشیاء کپ 2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کےخلاف میچ کے لئے دوبئی پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم سپر فور مرحلہ کا اگلا میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے کی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کل مقامی وقت کے مطابق 6:30 پر شروع ہو گا۔پاکستان ٹیم آج مکمل آرام کرے گی۔











