اسلام آباد،05 ستمبر(اے پی پی):حضرت محمد مصطفیﷺ کا 1500 واں یوم ولادت ہفتہ کوملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ یوم ولادت حضرت محمد مصطفی ﷺ پر سرور کائنات نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
نعت خواں محمد ضبغت اللہ قادری حضور ﷺ کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔











