سکھر : حکومت و میئر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

4

سکھر،02ستمبر(اے پی پی): حکومت و میئر سکھر نے سیلابی صورتحال پر کچے کے علاقے کا دورہ کیا اور کچے کے علاقے میں پھسے ایک خاندان کی مدد کرکے ان کو سکھر شہر نکال کر لے آئے۔ بعدازں انہوں نے ایرگیشن حکام سے سیلابی صورتحال پر برایفنگ لی اور عداعت شمار حاصل کئے۔

اس موقع پر ترجمان سندھ ھکومت و میئر سکھر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں سیلابی صورتحال کنٹرول میں ہے، ضلعی ایمرجنسی آپریشن سنٹر اور ڈویڑنل کنٹرول رومز 24 گھنٹے فعال ہیں اور تمام آپریشنز میں انتظامیہ، پولیس، رینجرز، فوج و نیوی (جہاں ضرورت ہو)، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے اور این جی اوز کے ساتھ قریبی رابطہ قائم ہے۔