سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور نشریات کا اجلاس

17

اسلام آباد، 10 ستمبر ( اے پی پی ): سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور نشریات کا اجلاس سینیٹر سید علی ظفر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں وزارت اطلاعات و وزارت داخلہ کے حکام نے  پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں، میڈیا پرسنز اور کنٹینٹ کرییٹرز پر درج کیے گئے مقدمات کی تفصیلات بارے بریفننگ دی گئی۔

اجلاس میں سینیٹ عرفان الحق صدیقی کی جانب سے پیش کیے گئے پوائنٹ آف پبلک امپورٹنس میں پیش کیے گئے صحافیوں کے تحفظات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔