صدر مملکت آصف علی زرداری شنگھائی پہنچ گئے

16

‎شنگھائی،  14 ستمبر ( اے  پی پی): صدر پاکستان آصف علی زرداری شنگھائی پہنچ گئے ، ایئرپورٹ پر صدر کا پُرتپاک استقبال کیا گیا-

‎صدر مملکت کو   نائب چیئرمین سی پی پی سی سی شنگھائی کمیٹی چَن قُن نے خوش آمدید کہا-

‎اس موقع پر  جی فارن افیئرز آفس شنگھائی  ما یِنگ ہُوئی بھی استقبال کے لیے موجود تھیں اور

‎پاکستان کے قونصل جنرل اور سفارتخانے کے حکام بھی موجود تھے