قصور،02ستمبر(اے پی پی): نبی کریمﷺ کی ولادت باسعادت کابابرکت خوشیوں والامہینہ ماہ ربیع الاول جاری و ساری ہے۔
اسی حوالے لئے اے پی پی نیوزکے پلیٹ فارم سے میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد کیاجارہاہے،ہمارے مہمان قصورکے نامورثناء خواں وسریلی آوازکے مالک حافظ محمدفیصل عطاری کی پیاری آوازمیں ناظرین آپ کو نعت رسول مقبولﷺکاخوبصورت کلام سناتے ہیں۔
مصطفیٰﷺ کاخدا اور خودمصطفیٰﷺ
کیوں کہوں میرا کوئی سہارا نہیں