اسلام آباد، 26 نومبر (اے پی پی ): سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس بدھ کو منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کمیٹی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں کمیٹی کے اراکین کے علاوہ متعلقہ محکمہ اداروں اور وزارتوں کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔











