قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ کی سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل ٹریننگ

9

راولپنڈی، 21 نومبر ( اے پی پی): قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ نے سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی۔

کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ،  باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز میں بھی حصہ لیا اور ڈیو کی صورت میچ میں بنے رہنے پر توجہ دی۔

ٹرائی نیشن سیریز کا تیسرا میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔