ملتان؛ بہاولپور بائی پاس چوک کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا فیصلہ

29

ملتان،26 نومبر(اے پی پی): ڈویژنل انتظامیہ اور ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان نے بہاولپور بائی پاس چوک کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹی کلچر ایجنسی کریم بخش نے نجی کمپنی کے نمائندوں کے ہمراہ بہاولپور بائی پاس چوک کا دورہ کیا اور تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور کہا گیا کہ چوک کو بہترین حالت میں بحال کرنے کے لیئے مشترکہ اقدامات کیئے جائیں گے۔