لاہور،17 نومبر (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کراچی میں رکن قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کی رہائش گاہ جہاں انہوں نے عبدالقادر پٹیل کو ان کے صاحبزادے کی شادی کی مبارکباد دی۔س موقع پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ ریلوے حنیف عباسی، معاون خصوصی طلحہ برکی اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔











