شاہ فیصل مسجد میں 7 روزہ محفلِ شبینہ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

42

اسلام آباد: 10 مارچ، 2026: وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام شاہ فیصل مسجد ، اسلام آباد میں 7 روزہ محفلِ شبینہ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔تمام صوبوں سے منتخب حفاظ کرام 21 تا 27 ویں شب  فیصل مسجد میں تراویح پڑھائیں گے۔27ویں شب  تکمیل قرآن کریم  کے موقع پر روح پرور دعا کا اہتمام کیا جائے گا۔محفلِ شبینہ میں روزانہ 4 تا 5 پاروں کی تلاوت کی جائے گی۔