اسلام آباد مذاکرات کی میزبانی کے لیے وفاقی دارالحکومت کو  سجا دیا گیا

18

اسلام آباد، 11  اپریل ( اے پی پی): عالمی سطح  کےمذاکرات کی کامیابی کے لیے اسلام آباد میں  تیاریاں مکمل  ہیں-

 اس سلسلے میں  میزبانی کے لیے وفاقی دارالحکومت کو  سجا دیا گیا ہے-اہم شاہراہوں پر معزز مہمانوں کے استقبال کے لیے  پرچم آویزاں کیے گئے ہیں-