جناح کنونشن سینٹر میں شاندار انتظامات، صحافی عامر الیاس رانا کی وزارتِ اطلاعات کی سہولت کاری کو خراجِ تحسین

9


اسلام آباد، 11 اپریل ( اے پی پی): معروف صحافی عامر الیاس رانا نے  اسلام آباد  جناح کنونشن سینٹر میں  وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب  سے فراہم کی گئی سہولت کاری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامات نہایت شاندار اور قابلِ تحسین ہیں۔