نوشہرہ ورکاں: قربانی کے جانوروں کی خریداری جاری

17

نوشہرہ ورکاں،25مئی(اے پی پی):   قربانی کے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ عیدالاضحٰی کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا پلان مکمل کر لیا گیا ہے۔