ہانگژو، 24 مئی (اے پی پی ) : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہانگژو میں چینی کمپنی CATL
کے ایگزیکٹو صدر آسکر لوؤ سے ملاقات کی۔
گفتگو میں جدید بیٹری ٹیکنالوجی، توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام اور شمسی توانائی سے منسلک حلوں میں تعاون پر بات ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ تعاون پاکستان کی صاف توانائی کی جانب منتقلی میں مددگار ثابت ہوگا۔م نے کہا کہ یہ تعاون پاکستان کی صاف توانائی کی جانب منتقلی میں مددگار ثابت ہوگا۔











